22 جنوری 2012 - 20:30

فلسطين کے صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ فلسطين اسرائيل کے ساتھ امن مذاکرات کيلئے تيار ہے ليکن اسرائيلي حکام کي پاليسي مذاکرات کي بحالي ميں حائل ہے.

ابنا: فلسطين کے صدرمحمودعباس نے ماسکو میں نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطين اسرائيل کے ساتھ امن مذاکرات کيلئے تيار ہے ليکن اسرائيلي حکام کي پاليسي مذاکرات کي بحالي ميں حائل ہے عباس نے کہا کہ مذاکرات فلسطين اسرائيل تنازعہ کو حل کرنے کا واحد راستہ ہيں ليکن اسرائيل کي پاليسي بالخصوص يہودي بستيوں کي تعمير اس راستے ميں حائل ہے. محمود عباس نے کہا کہ اس مسئلہ کو مذاکرات کے ذريعے حل نہيں کيا جا سکا تو اس کي ذمہ داري اسرائيل پر عائد ہوگي. ........

/169